مندرجات کا رخ کریں

"ہیوسٹن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ ترمیم: hy:Հյուստոն
Link HISD, city website
سطر 7: سطر 7:
گلوبلائزیشن اور ورلڈ سٹیز اسٹڈی گروپ اینڈ نیٹ ورک کی جانب سے امریکہ کے 11 عالمی معیار کے شہروں میں ہیوسٹن اول درجے پر ہے۔
گلوبلائزیشن اور ورلڈ سٹیز اسٹڈی گروپ اینڈ نیٹ ورک کی جانب سے امریکہ کے 11 عالمی معیار کے شہروں میں ہیوسٹن اول درجے پر ہے۔


==مزید دیکھیے==
* [[ہیوسٹن انڈیپنڈنٹ اسکول ڈسٹرکٹ]]

==بیرونی روابط==
* [http://www.houstontx.gov "ہیوسٹن] (EN)/(ES)
[[زمرہ:ٹیکساس کے شہر]]
[[زمرہ:ٹیکساس کے شہر]]
[[زمرہ:ہیوسٹن، ٹیکساس]]
[[زمرہ:ہیوسٹن، ٹیکساس]]

نسخہ بمطابق 03:11، 5 مارچ 2012ء

ہیوسٹن کے مختلف مناظر

ہیوسٹن (انگریزی: Houston) امریکہ کی ریاست ٹیکساس کا سب سے بڑا اور ریاستہائے متحدہ امریکہ کا چوتھا سب سے بڑا شہر ہے۔ 600 مربع میل (1600 مربع کلومیٹر) پر پھیلا یہ شہر ہیرس کاؤنٹی کا مرکز ہے جو ملک کی تیسری سب سے زیادہ آبادی رکھنے والی کاؤنٹی ہے۔ 2005ء کی امریکی مردم شماری کے مطابق شہر کی آبادی اندازاً 20 لاکھ سے زائد ہے۔ یہ ہیوسٹن-شوگر لینڈ-بیٹن شہری علاقے کے مرکز میں واقع ہے، جو خلیج (میکسیکو) کے ساحلی علاقے کا ثقافتی و اقتصادی مرکز ہے اور 10 کاؤنٹیز کی مجموعی 53 لاکھ سے زائد آبادی کے ساتھ امریکہ کا ساتواں سب سے بڑا شہری علاقہ ہے۔

ہیوسٹن دنیا بھر میں اپنی توانائی (خصوصاً تیل) اور طیارہ سازی کی صنعتوں اور جہازوں کی گزرگاہ کے باعث شہرت رکھتا ہے۔ ہیوسٹن کی بندرگاہ بین الاقوامی تجارت کے لحاظ سے ملک میں اول درجے پر ہے اور دنیا کی چھٹی سب سے بڑی بندرگاہ ہے۔ فورچیون 500 ہیڈکوارٹر فہرست میں نیو یارک شہر کے بعد دوسرے درجے پر آنے والے ہیوسٹن میں ٹیکساس میڈیکل سینٹر بھی واقع ہے جو دنیا کے سب تحقیق اور صحت عامہ کے اداروں کا دنیا کا سب سے بڑا مجموعہ ہے۔

گلوبلائزیشن اور ورلڈ سٹیز اسٹڈی گروپ اینڈ نیٹ ورک کی جانب سے امریکہ کے 11 عالمی معیار کے شہروں میں ہیوسٹن اول درجے پر ہے۔

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

سانچہ:Link FA سانچہ:Link GA