سلسلہ کوہ پامیر (Pamir Mountains یا Pamirs)
(کرغیز Памир тоолору Pamir Toolori; فارسی: رشته کوه های پامیر Reshte Kūh-hāye Pāmīr; تاجک: Ришта Кӯҳҳои Помир Rishta Kuhhoyi Pomir; پشتو: د پامير غرونه Da Pamir Ghruna; اویغور: پامىر ئېگىزلىكى Pamir Ezgizliki; اردو: پامیر کوهستان Pamir Kuhestan; آسان چینی: 葱岭; روایتی چینی: 蔥嶺; پینین: Cōnglǐng; وید-جائیلز: Ts'ung-ling یا "Onion Range") وسطی ایشیا میں واقع ہے۔ یہ قراقرم، ہندوکش، تیان شان اور کن لن کے پہاڑی سلسلوں کے سنگم پر واقع ہیں۔ پامیر تاجکستان، کرغیزستان، افغانستان اور پاکستان میں پھیلا ہوا ہے۔ اس کا بڑا حصہ تاجکستان کے علاقے گورنو بد خشاں میں ہے۔ ان کا شمار دنیا کے بلند ترین پہاڑی سلسلوں میں ہوتا ہے جس کی وجہ سے انھیں دنیا کی چھت (Roof of the World) بھی کہا جاتا ہے۔[3][4]
↑Encyclopedia Britannica 11th ed. 1911آرکائیو شدہ(Date missing) بذریعہ encyclopedia.jrank.org (Error: unknown archive URL): PAMIRS, a mountainous region of central
Asia...the Bam-i-dunya ("The Roof of the World"); The Columbia Encyclopedia, 1942 ed., p.1335: "Pamir (Persian = roof of the world)"; The Pamirs, a region known to the locals as Pomir – “the roof of the world".